تازہ ترین
Home / اہم خبریں / عمرکوٹ ایریگیشن ڈپارٹمنٹ کی نااہلی وڈیروں کے لیے پانی کا الگ قانون، لوگ پیاسے مر رہے ہیں بلاول جلسوں میں مصروف ہیں۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

عمرکوٹ ایریگیشن ڈپارٹمنٹ کی نااہلی وڈیروں کے لیے پانی کا الگ قانون، لوگ پیاسے مر رہے ہیں بلاول جلسوں میں مصروف ہیں۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

میرپورخاص/ عمرکوٹ (رپورٹ: ایم ہاشم شر) عمرکوٹ ایریگیشن ڈپارٹمنٹ کی نااہلی وڈیروں کے لیے پانی کا الگ قانون۔ سہراب شاخ میں ایریگیشن عملے کی ملی بھگت سے بااثر افراد کا نہر ہر بھی قبضہ۔ ڈکے لگاکر نہر کا پانی روک دیا گیا ٹیل کے آباد گار پانی سے محروم۔ آباد گاروں کی شکایت پر پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ کا نہر کا دورہ۔ حلیم عادل شیخ نے موقع پر گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ ایریگیشن کا محکمہ کمداری میں مصروف ہے یہ منسٹری ٹھیکے ہر دے دی گئی ہے بااثر کو آباد اور بے اثر کو برباد کرنا پیپلز پارٹی کا وطیرہ ہے۔ صحت ایجوکیشن کے بعد اس محکمے کا بھی حال برا ہے۔ مراد علی شاہ یہ ڈکے وفاقی حکومت نے نہیں لگائے لوگ پیاسے مر ریے ہیں بلاول جلسوں میں مصروف ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل ایئرپورٹس پر سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع

لاہور (نوپ نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو مالی نقصان اور آف لوڈنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے