تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں بریگیڈ پولیس ان ایکشن گٹکا مافیا کے گرد گھیرا تنگ 3 عناصر گرفتار بھاری مقدار میں مضر صحت مختلف قسم کے گٹکا ماوا و زہریلی اشیا برآمد

کراچی میں بریگیڈ پولیس ان ایکشن گٹکا مافیا کے گرد گھیرا تنگ 3 عناصر گرفتار بھاری مقدار میں مضر صحت مختلف قسم کے گٹکا ماوا و زہریلی اشیا برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بریگیڈ پولیس ان ایکشن گٹکا مافیا کے گرد گھیرا تنگ 3 عناصر گرفتار بھاری مقدار میں مضر صحت مختلف قسم کے گٹکا ماوا و زہریلی اشیا برآمد، تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات۔ ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر و ایس پی جمشید شماٸل ملک ریاض کے زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے لئے تھانیداروں کو سخت ترین ہدایات۔ ایس ایچ او بریگیڈ ماجد علی علوی نے سماج دشمن عناصروں کا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا بدنام زمانہ 3 گٹکا فروش گرفتار ملزمان میں شامل ندیم ولد عبدالغنی، جاوید ولد عقیل اور فیصل ولد عبدالرحمان کے قبضے سے مختلف قسم کے مضر صحت گٹکا ماوا و زہریلی چھالیہ برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے