تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں اورنگی پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف گرینڈ ایکشن بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج

کراچی میں اورنگی پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف گرینڈ ایکشن بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اورنگی پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف گرینڈ ایکشن بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان کے زہریلا کاروبار کرنے والے عاصر کے خلاف سخت ترین احکامات، ایس ایچ او اورنگی ندیم صدیقی نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ گٹکا مافیا کو جیل منتقل کرنے کا عزم کرلیا بدنام زمانہ گٹکا فروش رحمداد خان ولد شیر داد خان کے قبضے سے 14 کلو سے زاٸد ماوا گٹکا و مضر صحت چھالیہ برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے