تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پندرہ کانسٹیبلز کو ترقی دے دی گئی

پندرہ کانسٹیبلز کو ترقی دے دی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کے پندرہ کانسٹیبلوں کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدوں پر ترقیاں دیدی گئی ۔ایف آئی اے کے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں انہیں اگلے گریڈوں میں تریقی دینے کی منظوری دی گئی ہے جن کانسٹیبلوں کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدوں میں ترقی دی گئی ہے ان میں شہادت خان، طاہر سفیر، شاہد حفیظ، جہانگیر کاظمی، محمد اقبال، طاہر حسین، حبیب اللہ، محمد سعید، دوست محمد، فیاض خالد، غلام رضا، محمد عالمگیر، محمد اسماعیل، محمد صفدر، زکی الحسن شام ہیں۔ ایف آئی اے کے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں نان کوالیفائید کے دس فیصد کوٹے میں کانسٹیبل محمد اقبال اور کانسٹیبل طاہر حسین کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔لوئر کوالیفائید کے نوے فیصد کوٹے سے تیرہ کانسٹیبلوں کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے