Home / اہم خبریں / پولیس اور ڈکیتوں میں فاٸرنگ اسٹریٹ کرمنل زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اشتہاری ملزم پولیس کے شکنجے میں

پولیس اور ڈکیتوں میں فاٸرنگ اسٹریٹ کرمنل زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اشتہاری ملزم پولیس کے شکنجے میں

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ابراہیم حیدری پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف گھیراٶ پولیس اور ڈکیتوں میں فاٸرنگ اسٹریٹ کرمنل زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اشتہاری ملزم ایس ایچ او ابراہیم حیدری سید علی حسن کے شکنجے میں۔ غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، 1060 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات- ایس ایچ او ابراہیم حیدری سید علی حسن نے غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کو جیل منتقل کردینے کا عزم کرلیا- پولیس اور ڈکیتوں میں فاٸرنگ کا تبادلہ اسحاق ولد عظیم خان زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اشتہاری ملزم ایس ایچ او ابراہیم حیدری سید علی حسن کے شکنجے میں ملزم ریاست عرف مستا جوکہ پولیس کو مختلف جراٸم کی وارداتوں میں مطلوب ہے ۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور 1060 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے