کرکٹ اسٹریلیا نے پاکستان اسٹریلیا کرکٹ سیریز کی حتمی شکل دے دی
Dr.Ghulam Murtaza مارچ 19, 2024 اہم خبریں, کراچی, کھیل 19 Views
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان اور بھارت کی سیریز کے مقامات کو حتمی شکل دے دی۔ رواں برس پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آسٹریلیا کا دورہ کریں گی پاکستان کرکٹ ٹیم کو 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز نومبر میں کھیلنی ہے۔ یہ 6 وائٹ بال میچز 6 وینیوز پر ہوں گے جن میں میلبرن، سڈنی، ایڈیلیڈ، کینبرا، برسبین اور ہوبارٹ شامل ہیں۔