Home / اہم خبریں / محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق صوبہ سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون 2026 سے 31 جولائی 2026 تک ہوں گی۔ اس دوران صوبے کے تمام اسکول بند رہیں گے جبکہ تدریسی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز یکم اگست سے متوقع ہے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

آئی جی سندھ نے 25 نئی آپریشنل پیٹرولنگ گاڑیاں پولیس یونٹس کے حوالے کر دیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسپکٹر جنرل پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کراچی پولیس، ٹریفک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے