Home / اہم خبریں / بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

سیریز 11 سے 15 مارچ تک ڈھاکا کے شیرِ بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی، جبکہ شاہین شاہ آفریدی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

اسکواڈ: شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، عبدالصمد، ابرار احمد، فہیم اشرف، فیصل اکرم، حارث رؤف، حسین طلعت، معاذ صداقت، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، محمد وسیم جونیئر، محمد غازی غوری (وکٹ کیپر)، سعد مسعود، صاحبزادہ فرحان، سلمان علی آغا اور شامل حسین۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے