تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آج ٹی وی میں تنخواہوں کی تاخیر، کے یو جے دستور کا اظہارِ تشویش

آج ٹی وی میں تنخواہوں کی تاخیر، کے یو جے دستور کا اظہارِ تشویش

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے آج ٹی وی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور ڈاؤن سائزنگ کے نام پر جبری برطرفیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدر نصر اللہ چودھری اور سیکرٹری ریحان خان چشتی نے فوری تنخواہوں اور واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صورتحال ناقابل قبول ہے جلد لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

کراچی پریس کلب کی لائبریری کمیٹی کے زیرِ اہتمام موہاٹہ پیلس میوزیم کا مطالعاتی دورہ، اراکین اور اہلِ خانہ کی بھرپور شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر): کراچی پریس کلب کی لائبریری کمیٹی کے زیرِ اہتمام اتوار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے