خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں آج سے مون سون کی مزید بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تیز بارشوں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کرنے اور الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ ہفتہ سے منگل کے دوران تیز … مزید پڑھیں