کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری اور ڈیٹا سنک کے مابین معاہدہ، معاہدے کے تحت ڈیٹا سنک کاٹی ممبران کو جدید ڈیجیٹل سہولیات فرام کریگا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) اور معروف آئی ٹی کمپنی ڈیٹا سنک کے درمیان ڈیجیٹل سہولیات فراہم کرنے کیلئے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ مفاہمتی یاداشت پر کاٹی کے صدر سلیم الزماں اور ڈیٹا سنک کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر رزاق ایچ پراچہ نے دستخط … مزید پڑھیں