ماہ رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ پر قابو نہ پایا گیا تو عوام سڑکوں پر ہونگے۔ ركن صوبائی اسمبلی مفتی محمد قاسم فخری
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے حلقہ پی ایس 115 بلدیہ ٹاؤن سے تحریک لبیک پاکستان کے منتخب ركن صوبائی اسمبلی مفتی محمد قاسم فخری نے بلدیہ ٹاؤن میں کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ جیسے مسائل کے حل کے لئے کے الیکٹرک کے … مزید پڑھیں