تحریک لبیک پاکستان نے کراچی میں 50 ہزار گھروں میں راشن پیک، تازہ کھانا اور دودھ پہنچانے کا سلسلہ شروع کردیا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان نے کراچی میں 50 ہزار گھروں میں راشن پیک،تازہ کھانا اور دودھ پہنچانے کا سلسلہ شروع کردیا۔ 1200 کارکنان کو خصوصی پاسیز دلوانے کیلئے کمشنر کراچی سے رجوع کیا گیا ہے، بعض اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد … مزید پڑھیں