ٹنڈو آدم میں عیدالاضحیٰ پر شہر میں صفائی و ستھرائی کے بہترین انتظامات کرنے پر انجمن تاجران اور صرافہ اینڈ جیولرز یونین ٹنڈو آدم کی جانب سے تقریب کا اہتمام
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم شہر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر میں صفائی و ستھرائی کے بہترین انتظامات کرنے پر انجمن تاجران ٹنڈو آدم اور صرافہ اینڈ جیولرز یونین ٹنڈو آدم کی جانب سے مونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس … مزید پڑھیں