پاکستان تھرو بال فیڈریشن نے نیشنل تھرو بال چیمپیئن شپ کے لئے مختلف کمیٹیوں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان تھرو بال فیڈریشن نے نیشنل مینز تھرو بال چیمپیئن شپ کے لئے مختلف کمیٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، چیمپئین شپ 5 سے 7 اگست تک ناران میں کھیلی جائے گی، پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئین شپ … مزید پڑھیں