نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس نے چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کوویڈ کے سبب 7 اپریل کو ایونٹ کے ملتوی شدہ میچز 31 جولائی کو شروع ہونگے یہ اعلان ٹورنامنٹ کے منتظم اعلی اور نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین نے ٹورنامنٹ کمیٹی کی میٹنگ کے … مزید پڑھیں