کشمیر پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ کا اسلام آباد میں شاندار آغاز
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) کشمیر پریمیئر لیگ 2021 کے پہلے ایڈیشن کا کاؤنٹ ڈاؤن اب شروع ہوگیا ہے کیونکہ تین جولائی کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کے پی ایل ڈرافٹ ایونٹ منعقد ہوا جس میں ایک جانب تو تمام چھ فرنچائز کے مالکان نے شرکت کی تو دوسری … مزید پڑھیں