ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے فخر پاکستان ارشد ندیم کیلئے سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا بڑا اعلان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے پاکستانی ایتھلیٹ ندیم ارشد کیلئے گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے کا اعلان کیا گیا۔سر سید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار نے اپنے بیان میں فخر پاکستان ارشد ندیم کی ایتھلیٹکس کے ایونٹ جیویلین تھرو میں گراں قدر … مزید پڑھیں