ملک میں اتھلیٹکس کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ صدر پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل (ر) اکرم ساہی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ملک میں اتھلیٹکس کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے اور اس کے ساتھ، ساتھ فیڈریشن خواتین ونگ کو بھی مضبوظ بنائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں … مزید پڑھیں