بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور فزیکل ٹیچر ایسوسی ایشن کے تعاون سے آل بلوچستان علی احمد شہید بلوچ چھٹا انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہوگیا
کوئٹہ (اسپورٹس رپورٹر) بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور فزیکل ٹیچر ایسوسی ایشن کے تعاون سے آل بلوچستان علی احمد شہید بلوچ چھٹا انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہوگیا، بلوچستان ڈی ایچ اے کے سیکرٹری برگیڈیئر (ریٹائرڈ ) نفیس افضل ستی نے کیا۔ ایونٹ کی افتتاحی تقریب سے … مزید پڑھیں