پچسویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئین شپ محمد شبیر اقبال نے جیت لی، چیف آف دی نیول اسٹاف تقریب کے مہمان خصوصی تھے
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) 25 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، چیمپئین شپ کے آخری روز شاندار کھیل کے بعد محمد … مزید پڑھیں