صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ سیدہ شہلا رضا کی ماہو شہزاد کو ٹوکیو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر سیدہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ بالخصوص وہ کھیل جن میں اولمپکس میں پاکستان کی کبھی کوئی نمائندگی نہیں رہی ہے اس میں خواتین کی شرکت اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنا باعث اعزاز و باعث فخر ہے، خواتین ہر … مزید پڑھیں