آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں نامور شاعر، ماہر لسانیات نصیر ترابی کی یاد میں پروگرام کا انعقاد
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں نامور شاعر، ماہر لسانیات نصیر ترابی کی یاد میں جوش ملیح آبادی لائبریری میں آن لائن پروگرام کا انعقاد کیا گیا، پروگرام میں ڈاکٹر خورشید عبداللہ نے (آن لائن)، آفتاب مضطر، ڈاکٹر فاطمہ حسن، راشد ترابی نے (آن لائن)، دانش … مزید پڑھیں