تازہ ترین
Home / Tag Archives: #Sanghar

Tag Archives: #Sanghar

سانگھڑ میں کھیلوں کا ہفتہ منانے کے سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں والی بال کھیل کا باقاعدہ افتتاح کرکے کھیلوں کا آغاز کردیا

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ میں کھیلوں کا ہفتہ منانے کے سلسلے میں آج ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات ظفر منگی نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں والی بال کھیل کا باقاعدہ افتتاح کرکے کھیلوں کا آغاز کردیا ہے، اس موقع پر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے پرنسپل میر حسن سریوال، پروفیسر …

مزید پڑھیں

ڈویژنل کمشنر شہید بینظیر آباد کا ضلع سانگھڑ کے مختلف علاقوں کا دورہ، ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ڈویژنل کمشنر شہید بینظیر آباد سید محسن علی شاہ نے آج ضلع سانگھڑ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔ …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم آٹے کا بحران آٹا 65 تا 70 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا، چکی مالکان کا محکمہ خوراک کے حکام کے خلاف سانگھڑ میں احتجاجی مظاہرہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم آٹے کا بحران آٹا 65 تا 70 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا، چکی مالکان کا محکمہ خوراک کے حکام کے خلاف سانگھڑ ڈی ایف سی آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ نعرے بازی، کوٹا ہڑپ کرنے کا الزام، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو …

مزید پڑھیں