ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سےشکست دے دی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیدیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سےشکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 197رنز کا بڑا ہدف 19.1 اوورز میں 5 وکٹوں … مزید پڑھیں