قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے پاک فوج قراقرم کی بلندیوں پر پہنچ گئی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے پاک فوج قراقرم کی بلندیوں پر پہنچ گئی۔ قومی ہیرو علی سد پارہ کے بیٹے ساجد علی سدپارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش … مزید پڑھیں