کراچی میں نوجوان ارشاد رانجھانی کے افسوسناک قتل کیخلاف محراب پور میں سول سوسائٹی کا دھرنا
محراب پور(رپورٹ: امداداللہ ملک) کراچی میں نوجوان ارشاد رانجھانی کے افسوسناک قتل کیخلاف سول سوسائٹی کا لودھی چوک پر دھرنا، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نوجوان ارشاد رانجھانی کے افسوسناک قتل کیخلاف محراب پور یوتھ آرگنائزیشن اور سول سوسائٹی کی جانب سے سٹی گیٹوں سے … مزید پڑھیں