ٹنڈو آدم میں عوام کو درپیش مشکلات کے خلاف جماعت اسلامی ٹنڈو آدم کے تحت پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ
ٹنڈو آدم (رپورٹ:رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر مہنگائی، بے روزگاری، لوڈ شیڈنگ، امن و امان کی خراب صورتحال، سودی نظام معیشت، نادرا ٹنڈو آدم میں عوام کو درپیش مشکلات کے خلاف اعلانیہ ملک گیر یوم احتجاج کی اپیل پر جماعت اسلامی ٹنڈو آدم … مزید پڑھیں