آنے والے دنوں میں عوام کو دشمن بجٹ یا عوام دوست بجٹ کا اندازہ اچھی طرح ہو جائے گا۔ محمد بلال آرائیں سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ضلع نوشہرو فیروز
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع نوشہرو فیروز کے سینئر رہنما محمد بلال آرائیں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے ٹیکس فری بجٹ کا دعویٰ بجٹ منظور ہونے سے پہلے ہی ہوگیا ہے اور آنے والے دنوں میں عوام کو دشمن بجٹ یا … مزید پڑھیں