آئی جی سندھ کی ہدایت پر ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کا ایس ایس پی میرپورخاص کے ہمراہ شہدائے پولیس کے گھروں پر آمد اور ورثاء سے ملاقات
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ مشاق احمد مہر کی ہدایت کی روشنی میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل میرپورخاص رینج ذولفقار علی مہر کا ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن کے ہمراہ شہدائے پولیس کے گھروں پر آمد اور ورثاء سے ملاقات کی۔ اُس دوران ڈی … مزید پڑھیں