سندھ حکومت میرپورخاص میں ضروریات زندگی کے تمام وسائل کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کے لئے ٹائم فریم دینے سے کیوں گریزاں ہے؟ کیا وہ اس بات سے خوفزدہ ہے کہ عوام ایک بار پھر انہیں مسترد کر دیں گے؟ پی پی پی نے … مزید پڑھیں