ن لیگ کا لاہور الطاف حسین کا کراچی سے صفایا ہوا اب سندھ سے پیپلز پارٹی کا صفایا ہوگا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ میرپور ماتھیلو کی عدالت میں پیش، اپوزیش لیڈر پر ضمنی الیکشن کے دوران مقدمہ درج کیا گیا تھا، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے مقامی پارٹی رہنماؤں، وکلا رہنماؤں کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے … مزید پڑھیں