اللہ تعالی کے تمام احکامات کے سامنے اپنا سر تسلیمِ خم کرنا ہی قربانی کا بنیادی مقصد ہے۔ امیر جماعت اسلامی ضلع میرپورخاص محمد افضال آرائیں
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اللہ تعالی کے تمام احکامات کے سامنے اپنا سر تسلیمِ خم کرنا ہی قربانی کا بنیادی مقصد ہے۔ بندہ مومن کی تمام تر سعی وجہد کا محور رضائے الہی ہوتا ہے۔ ذاتی انا کو قربان کرکے، پسند و ناپسند اور محبت و دشمنی سمیت زندگی … مزید پڑھیں