کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کا بڑا فیصلہ، ہفتے سے دکانیں رات آٹھ بجے تک کھولیں گے
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کا بڑا فیصلہ، ہفتے سے دکانیں رات آٹھ بجے تک کھولیں گے۔ ہفتہ 5 جون 2021 تمام مارکیٹیں احتجاجاً رات 8 بجے تک کھولیں گے۔ انتظامیہ اور پولیس نے تاجروں کے ساتھ زیادتی کی یا مارکیٹ سیل کی تو تاجر سڑکوں پر … مزید پڑھیں