منشیات کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان فشر فوک فورم کی جانب سے منشیات کے خلاف پرامن ریلی کا انعقاد
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دور حاضر کا سب سے بڑا المیہ "منشیات” جس نے زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ منشیات فروش ملک، قوم و نوجوان نسل کے دشمن ہیں۔ ان بیرونی اور اندرونی دشمنوں کی سازش یہ ہے کہ وہ ہمارے مستقبل کے ضامن نوجوانوں کو جسمانی و ذہنی … مزید پڑھیں