نیشنل اپیلپسی سنٹر کی جانب سے انڈس ویلی اسکول آف آرٹس اینڈ آرکیٹیکچر میں فنڈ ریسر پروگرام کا شاندار انعقاد کیا گیا جمع ہونے والی رقم بلا تفریق مرگی کے مرض میں مبتلا افراد کے علاج پر خرچ ہوگی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اپیلپسی سنٹر کی جانب سے انڈس ویلی اسکول آف آرٹس اینڈ آرکیٹیکچر میں فنڈ ریسر پروگرام ہواجس میں گولڈن ایرا آف پاکستان کی فلم اور میوزک کو ایک شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔اس پروگرام کا مقصد نیشنل اپیلپسی سنٹر کے لیے فئڈریس کرنا تھا۔ … مزید پڑھیں