پارلیمنٹ کا تقدس پامال کرنے والوں کو بلاامتیاز تاحیات نااہل قرار دیا جائے۔ متحدہ علماء محاذ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ علماء محاذ پاکستان میں شامل مختلف مکاتب فکر کے 33 جید علماء مشائخ نے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ کا تقدس پامال کرنے والوں کو بلاامتیاز تاحیات نااہل قرار دیا جائے۔ ایسے فحش گو ممبران غنڈے تو ہوسکتے ہیں لیکن کسی طور بھی ممبر … مزید پڑھیں