گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سندھ اسمبلی سے منظورشدہ جرنلسٹس پروٹیکشن بل پر دستخط کردیئے، کے یو جے کی صحافیوں کو مبارکباد
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سندھ اسمبلی سے منظورشدہ جرنلسٹس پروٹیکشن بل پر دستخط کردیئے ہیں یہ بات انہوں نے بدھ کو کراچی یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی کے رابطہ کرنے پر بتائی، فہیم صدیقی نے بل پر دستخط کرنے پر گورنر سندھ … مزید پڑھیں