اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا ہوگا۔ آئی جی پولیس سندھ مشتاق مہر
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسپکٹر جنرل پولیس سندھ مشتاق احمد مہر نے شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ضرور ہوا ہے جسے کنٹرول کرنے کے لئے صنعتکاروں سمیت اسٹیک ہولڈرز … مزید پڑھیں