سینئر صحافیوں نے کراچی پریس کلب کے آڈٹ کا بڑا مطالبہ کردیا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جرنلسٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس بدھ 30 جون کو مرکزی آفس میں منعقد ہوا جس میں راؤ محمد جمیل، سید جعفر، عرفان ساگر، مخدوم عادل، ندیم احمد شیخ، محمد افضل سندھو اور تصدق غوری نے شرکت کی جبکہ معروف قانون دان بیرسٹر حبیب بلوچ خصوصی طور … مزید پڑھیں