تجارتی حلقوں نے ایف پی سی سی آئی کی ایگزیکٹو کمیٹی کی مدت میں 2 سال کی توسیع مسترد کردی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے تمام صوبوں کے تجارتی، حلقوں اداروں نے بزنس کمیونٹی اور ایف پی سی سی آئی کے ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبروں کی ایک بڑی تعداد نے صدر ایف پی سی سی آئی کے عہدے پر غیر قانونی طور پر قبضہ کرنے والے ایک شخص کی … مزید پڑھیں