محرم الحرام کے حوالے سے جاری تعمیر و مرمت کے کاموں میں باہمی مشاورت کا خصوصی خیال رکھا جائے۔ ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کیماڑی مختار علی ابڑو
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کیماڑی مختار علی ابڑو نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے حوالے سے جاری تعمیر و مرمت کے کاموں میں باہمی مشاورت کا خصوصی خیال رکھا جائے منتظمین کی جانب سے موصولہ تجاویز کی روشنی میں مساجد و امام بارگاہوں کے … مزید پڑھیں