آرٹس کونسل کے ساتھ ملکر وفاقی سطح پر غیر جانبدار فلم و ٹی وی ایوارڈز دسمبر میں منعقد کیے جائینگے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اعلان کیا کہ وفاقی حکومت آرٹس کونسل کے ساتھ مل کر وفاقی سطح پر غیر جانبدار فلم و ٹی وی ایوارڈز دسمبر میں منعقد کرے گی جب کہ ملک میں فنون اور ثقافت کو فروغ دینے کے لئے … مزید پڑھیں