محرم الحرام کے پرامن انعقاد کیلئے تمام علماء کرام کو مانسہرہ پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کرنا ہوگا۔ ڈی پی او مانسہرہ آصف بہادر
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او مانسہرہ آصف بہادر (پی ایس پی) کے زیر اہتمام ڈی پی او آفس مانسہرہ میں ضلع مانسہرہ کے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ایس پی مانسہرہ جمیل اختر اور ڈسٹرکٹ … مزید پڑھیں