صحافی کی سلیکشن کا ایک معیار اور طریقہ کار وضع ہونا چاہیے۔ صوبائی چیئرمین آل پاکستان میڈیا کونسل بابو عبیدالرحمن
ہری پور (رپورٹ: اصغر شاہ) آل پاکستان میڈیا کونسل کے صوبائی آفس میں صوبائی ڈویژنل اور ضلعی ممبران کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں صحافيوں کو درپیش مساٸل کے بارے میں بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ اکثر ادارے تو صرف اعزازی نماٸندگی سے کام چلاتے ہیں۔ اس دور … مزید پڑھیں