چترال میں صوبائی محکمہ پیڈو کی جانب سے 54 مائیکرو پن بجلی گھر مکمل۔ گیارہ کا افتتاح ہوگیا
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں صوبائی محکمہ پختونخوا انرجی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن کی جانب سے مختلف علاقوں میں 54 پن بجلی گھر مکمل ہوگئے جن میں سے گیارہ بجلی گھروں کا افتتاح بھی ہوا۔ ان بجلی گھروں کی تعمیر کا ٹھیکہ صوبائی حکومت کی جانب سے آغا خان رورل … مزید پڑھیں