سینئر اینکر پرسن حامد میر رسجا فیملی کا حصہ بن گئے
اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) فیملی میں ایک نیا اضافہ، سینئر اینکر پرسن حامد میر اعزازی ممبر بننے کے بعد رسجا فیملی کا حصہ بن گئے، راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس، ایسوسی ایشن کے صدر ایاز اکبر کی صدارت … مزید پڑھیں