نویں اور دسویں کے صرف چار مضامین جبکہ 11 ویں اور 12 ویں کے صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لیے جائیں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ رواں سال لازمی امتحانات کا انعقاد کیا جاۓ گا۔ انہوں نے کہا کہ 9 ویں اور 10 ویں کا صرف اختیاری مضامین اور ریاضی میں امتحان لیا جائے گا یعنی نویں اور دسویں کے … مزید پڑھیں