کورونا وائرس کی روک تھام کے بارے میں اوورسیز کمیونٹی کا گجرات کوٹلہ ارب علی خان میں اہم اجلاس
گجرات (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) کورونا وائرس کی روک تھام کے بارے میں اوورسیز کمیونٹی کا اہم اجلاس موضع رولیہ (چودھری نثار احمد ہاؤس) میں انعقاد پذیر ہوا، مہمان خصوصی ڈاکٹر طارق سلیم (صوبائی امیر جماعت اسلامی) جبکہ میزبان چودھری نثار احمد رولیہ (اٹلی) تھے۔ جبکہ چودھری شبیر احمد ککرالی … مزید پڑھیں