آزاد کشمیر انتخابات کے دوران کوٹلی میں دو سیاسی جماعتوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
مظفرآباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات کے دوران کوٹلی میں دو سیاسی جماعتوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ایس ایس پی راجا محمد اکمل خان کے مطابق کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 … مزید پڑھیں